متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : وی آئی پی رعایت دینے والے صحت کارڈز جو کورونا وائرس کے خلاف جنگ کوششوں میں مفید ہوں گے

خلیج اردو

21 جنوری 2021

شارجہ : شارجہ میں سرمایہ کاری اور ترقی سے متعلق اتھارٹی شوروق نے ہیلتھ کیئر ورکرز کیلئے انتہائی وی آئی پی صحت کارڈ جاری کرنے کی پیشکش کی ہے یہ کویت اسپتال میں کام کرنے والے ورکرز کیلئے ہے۔

 

یہ اس کے بعد کیا گیا ہے جب حکام نے کویت اسپتال شارجہ کا دورہ کیا۔ حکام نے کورونا وائرس کے خلاف ہیلتھ کیئر ورکرز کو قومی کوششوں کیلئے شہہ رگ کی حثیت قرار دیا۔ ۔۔شوروق میں چیف آپریٹنگ آفیسر احمد عبید القیصر نے حکام کا شکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہیلتھ کیئر حکام کافی وقت سے سرتوڑ کوششیں کررہے ہیں تاکہ عوام کو محفوظ رکھ سکیں۔

 

حکام نے کورونا وائرس کے انسداد میں فرنٹ لائن ورکرز کے کردار کی تعریف کی ہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button