متحدہ عرب امارات

کرونا وائرس کی دوبارہ واپسی ، احتیاط کے طور پر سب شہریوں کے ٹیسٹ کیے جائیں گے

خلیج اردو
03 اگست 2021
ووہان : جمعرات کو ووہان میں حکام نے کہا ہے کہ وہ کرونا وائرس کی دوبارہ واپسی پر تمام آبادی کے ٹیسٹ کرائیں گے تاکہ اگر ان میں کرونا وائرس کی تشخیص ہو جائے تو اگلے مراحل کیلئے انہیں باقی آبادی سے الگ کیا جائے۔

11 ملین کی آبادی پر مشتمل ووہان شہر میں سب کے ٹیسٹ کیے جائیں گے۔ اس حوالے سے سرکاری عہدیدار لی ٹوو نے تصدیق کی ہے۔

حکام نے پیر کے روز بتایا تھا کہ غیر مقامی افراد میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔اس سے قبل ایک سال ووہان ہی وہ شہر تھا جہاں سے عالمی وباء کرونا سامنے آئی تھی۔

چین نے کنفرم کیا ہے کہ اس مہینے بڑی سطح پر لاک داؤن اور ٹیسٹنگ کا آغاز ہوگا۔

چین میں منگل کے روز 61کیسز سامنے آئے تھے جبکہ جہاں ایئرپورٹ سے غیر مقامی افراد سے ایئرپورٹ کی وجہ سے ڈیلٹا قسم پھیل چکی ہے۔

بیجنگ سمیت بہت سے شہروں میں لاکھوں رہائشیوں کا ٹیسٹ کیا گیا اور مختلف کمپاؤنڈز میں قرنطینہ کمیے جانے جا سکسکی جیا گیا ہے۔
Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button