متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : مختلف ویکسینشن سنٹرز میں سے ایک مرکزی سنٹر کو بند کرنے کا فیصلہ ، جمعہ سے فیصلے پر عمل درآمد ہوگا

خلیج اردو
دبئی : جمعہ سے دبئی کے ایک مرکزی ویکسینشن سنٹر کو بند کر دیا جائے گا۔ وزارت صحت اور روک تھام نے ایک ٹویٹ میں نتصدیق کی ہے۔

اس حوالے سے کوئی وجہ نہیں بتائی گئی ہے۔

سنٹرل مرکز میں ویکسینشن کی سہولیات بہت بڑے پیمانے پر تھیں۔ اسے جنوری دوہزار اکیس کو کھولا گیا اور اس میں چار ہزار کلائنٹ یومیہ کی گنجائش تھی ۔ یہ مرکز دبئی ورلڈ ٹریڈ سنٹر میں واقع ہے۔

اب جمعہ سے اس مرکز کو بند کر دیا جائے گا۔

Source : Gulf News

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button