متحدہ عرب امارات

خوشخبری : اب ابوظبہی میں داخلے کیلئے گرین پاس اور ای ڈی ای سکریننگ کی ضرورت نہیں ہوگی

خلیج اردو

ابوظبہی : متحدہ عرب امارات کے دارلحکومت ابوظبہی میں داخلے کیلئے لازمی قرار دیئے گئے گرین پاس کی شرفط کو ختم کر دیا گیا ہے۔

ابوظبہی ایمرجنسی ، کراسز اینڈ ڈیزاسٹر کمیٹی کا کہنا ہے کہ گرین پاس اور ای ڈی ای سکریننگ کی اب ضرورت نہیں ہوگی۔ اس فیصلے کا اطلاق اٹھائیس فروری سے ہوگا۔

یہ فیصلہ ابوظبہی میں داخلے کیلئے شرائط میں نرمی کے تحت کیا گیا ہے۔

ہ فیصلہ ابوظبہی میں داخلے کیلئے نئے ضوابط کے تحت کیا گیا ہے۔

تاہم یہ وضاحت کی گئی ہے کہ عوامی مقامات میں داخلے کیلئے اب بھی گرین پاس کی ضرورت ہوگی۔اس حوالے سے سوشل میڈیا پوسٹ میں عوام کو بتایا گیا ہے۔

https://twitter.com/admediaoffice/status/1497249964572958721

 

Source: Gulf News

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button