متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : کچھ علاقوں میں سماجی فاصلہ کم کرکے ایک میٹر کر دیا ہے

خلیج اردو
04نومبر 2021
دبئی میں کچھ علاقوں میں کرونا وائرس کی وجہ سے لازمی سماجی فاصلہ کم کرکے ایک میٹر کر دیا گیا ہے۔ یہ فاصلہ پہلے ڈیڑھ میٹر رکھا گیا تھا۔

محکمہ سیاحت اور کامرس مارکیٹنگ کی جانب سے جاری ایک اعلامیہ کے مطابق اب ریستورانوں ، کیفیز ، شاپنگ سنٹرز ، جیم خانوں ، بیچز ، عوامی مقامات اور تفریحی پارک ، دفاتر اور کام کی جگہوں پر سماجی فاصلہ کم کر دیا گیا ہے۔
۔

اس سے قبل رکھے گئے ضوابط میں دو میٹر جسمانی فاصلہ برقرار رکھنے کی ہدایت کی گئی تھی۔

Source : Khaleej times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button