متحدہ عرب امارات

زمینی راستے سے متحدہ عرب امارات میں داخلے ہونے والے مسافروں کیلئے کرونا وائرس کے رولز اپڈیٹس کر دیئے گئے

خلیج اردو

دبئی: متحدہ عرب امارات میں حکام نے ان مسافروں کیلئے رولز اپڈیٹس کیے ہیں جو زمینی راستے سے ملک میں داخل ہو رہے ہوں۔

نیشنل کرائسز اینڈ ایمرجنسی مجمنٹ اتھارٹی کے مطابق ویکسین شدہ اور غیر ویکسین شدہ مسافر ملک میں بنا پیشگی فلائیٹ چیکنگ کے ملک میں داخل ہو سکتے ہیں۔

مسافروں کو صرف اتنا کرنا ہوگا کہ وہ ای ڈی ای ٹیسٹ کرانا ہوگا جب وہ پورٹ میں داخل ہورہے ہوں۔ اگر ای ڈی ای ٹیسٹ میں ضروری سمجھا گیا تو مسافروں کو پی سی آر ٹیسٹ کرانا ہوگا۔

تاکہ ای ڈی ای ٹیسٹنگ کے بغیر مسافروں کو یو اے ای میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔جب ان کی گاڑی کی کلیئرنس ہوگی تو اس کے بعد انہیں ملک میں داخلے کی اجازت ہوگی۔

این سی ای ایم اے نے تصدیق کی ہے کہ ایک بار جب مسافر ملک میں داخل ہو جائے تو اس کے بعد جہاں ضروری ہوا وہاں الہوسن اپلیکیشن پر گرین پاس پیش کرنا ہوگا۔

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button