متحدہ عرب امارات

بھارت میں جعلی ویکسین لگنے سے خاتون رکن پارلیمنٹ بیمار پڑ گئی

خلیج اردو
26 جون 2021
کولکتہ : اداکاری کے بعد سیاست کی میدان میں قدم رکھ کر رکن پارلیمنٹ بننے والی میمی چکرورتی ہفتے کے روز بیمار پڑ گئی کیونکہ انہیں جعلی کرونا ویکسین لگوائی گئی تھی۔ تاہم ڈاکٹرز کا کہنا ہے کپہ ابھی اس کی بیماری کو ویکسین سے جوڑنا قبل ازوقت ہے۔

میمی انتہائی بیمار پڑ گئی جہاں ان کی نوکرانی نے رشتہ داروں ، اس کے ڈاکٹر کو بلالیا ہے۔

خاتون کو جگر اور پتے کی بیماریاں ہیں۔ وہ پانی کی کمی کا شکار ہوئیں ہیں۔

ذرائع ابلاغ نے ذرائع کا حوالہ دے کر بتایا ہے کہ ابھی ان کی صحت بہتر ہوئی ہے وہ بلڈ پریشر اور شوگر کی مریضہ بھی ہے جس کی وجہ سے وہ کچھ مسائل کا شکار ہوئی ہے لیکن اس کی بیماری کو جعلی ویکسین سے نہیں جوڑنا چاہیئے۔

چکرورتی نے ایک ویڈیو پیغام میں لوگوں سے کہا ہے کہ وہ فکرمند نہ ہوں۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button