متحدہ عرب امارات

کھانے پینے کے شوقین حضرات کیلئے خبر ، متحدہ عرب امارات میں نیا حکم نامہ جاری

خلیج اردو
05 فروری 2021
عجمان : عجمان کے محکمہ معاشی ترقی نے کھانے پینے سے متعلق مراکز کے اوقات کار کم کر دیئے ہیں۔ کورونا وائرس کے پیش نظر احتیطاطی تدابیر کے طور پر عجمان میں کیفے ٹیریا اور کیفیز کیلئے ہدایت جاری کی گئی ہے کہ ان کے اوقات کار میں کمی ہو گی۔

ڈیپارٹمنٹ آف ایکنامک ڈیوویلپمنٹ کی جانب سے جاری اعلامیہ میںض کہا گیا ہے کہ پانچ فروری سے کھانے پینے کے مراکز رات 12 بجے سے بند ہوں گے۔ اس کے بعد ان مراکز کی جانب ہوم ڈیلوری کی اجازت ہوگی۔

یہ ہدایت نامہ دبئی کی جانب سے ہوٹلوں اور کیفز کیلئے رات 1 بجے تک بند ہونے کی ہدایت کے ایک دن بعد جاری کی گئی ہے ۔ دبئی نے کورونا وائرس کے خلاف دیگر اقدامات بھی کیے ہیں۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button