متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں ایک شخص کی جانب سے لوگوں میں مفت منشیات کی تقسیم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

خلیج اردو
29 اگست 2021
ابوظبہی : 41 سالہ ایشیائی باشندے کو فوجداری عدالت میں مقدمے کا سامنا ہے کیونکہ انہوں نے منشیات فروشی کے ساتھ ساتھ دوسرے میں اسے مفت تقسیم کیا تھا۔

انہوں نے مبینہ طور پر کسی سے کریسٹلائن مواد لیا تھا جو اسے فیس بک میسنجر کی مدد سے تشتہیر کررہے تھے۔

پولیس نے نے رپورٹ میں بتایا کہ ایک تحقیقاتی ٹیم ملزم کی رہائش گاہ پر گئی تھی۔ ملزم سے اس کی رہائش گاہ پر منشیات رکھنے کے بارے میں پوچھنے پر اس نے ایک سٹیل کا ڈبہ دیکھایا جس میں ایک کرسٹل مادے کے تھیلے تھے ، جسے اس نے تسلیم کیا کہ یہ مواد اس کا ہے۔ اس نے کہا کہ وہ اسے اپنے دوستوں کے ساتھ استعمال کرے گا۔

باقی دو ملزمان نے بھی اعتراف کیا کہ وہ مرکزی ملزم کے ساتھ منشیات استعمال کرتے تھے جو انہیں مفت فراہم کی جاتی تھی۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button