
خلیج اردو: ڈاکٹروں نے سابق جنرل پرویز مشرف کو فضائی سفر سے منع کر دیا ہے، جبکہ عرب امارات کی حکومت نے بوئنگ کو ایمبولینس بنانے کی پیش کی تھی-
ڈاکٹروں نے کہا کہ پرویز مشرف کی سانس بار بار اکھڑ رہی ہے اس حالت میں سفر مناسب نہیں، دوسری جانب گھر والوں نے بھی تیاری مکمل کر لی تھی-