متحدہ عرب امارات

بدھ کے روز تاخیر سے کاراوان فائربرگیڈ نے انیس منٹ میں آگ پر قابو پا لیا گیا

خلیج اردو
دبئی : دبئی سول ڈیفنس کے مطابق بدھ کی رات دبئی کے الجدف علاقے میں کئی کارواں اور درختوں کو اپنی لپیٹ میں لینے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔

رات 11 بج کر 45 منٹ پر آگ لگنے کی اطلاع ملنے کے بعد آگ بجھانے والی ٹیموں کو الکرامہ اور الرشیدیہ سول ڈیفنس اسٹیشنوں سے فوری طور پر روانہ کیا گیا۔

ٹیم موقع پر چھ منٹوں میں پہنچ چکی تھی اور صرف انیس منٹ میں بجھائی گئی تھی۔ یہ آپریشن 11:51 بجے لگنے والی آگ کو 12:04 بجے قابو کر لیا گیا تھا۔

اس حوالے سے کسی قسم کی زخمی ہونے یا ہلاکت کی اطلاع نہیں ملی۔

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button