متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : جبل علی میں پلاسٹک کی فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

خلیج اردو
11 اگست 2021
دبئی : دبئی کے جبل علی کے علاقے میں پلاسٹک فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ دبئی میڈیا آفس کے مطابق آگ کی وجہ سے کسی قسم کی کوئی ہلاکت یا زخمی ہونے کی اطلاعات نہیں۔

ایک ٹویٹ میں دبئی میڈیا آفس نے بتایا ہے کہ سول ڈیفنس کی ٹیم نے کامیابی سے پلاسٹک کی فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پا لیا ہے۔ علاقے میں دیکھے جانے والے کثیف دھوئیں کی وجہ پلاسٹک کی نوعیت ہے۔

Source :Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button