متحدہ عرب امارات

دبئی کے علاقے ڈیرا میں واقع ایک عمارت میں آگ بھڑک اٹھی

 

خلیج اردو آن لائن:

نجی خبررساں ادارے خلیج ٹائمز کے مطابق دبئی کے علاقے ڈیرا میں میں واقع ایک عمارت میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔

ڈیرا سٹی سنٹر کے قریب ایک عمارت میں سے دھویں کے بادل اٹھتے ہوئے رپورٹ کیے گئے ہیں۔ خبررساں ادارے کو بھیجی گئی ویڈیوز میں عمارت کی چھت پر سے شعلے نکلتے اور پس منظر میں سائرن کی آوازیں سنی گئی ہیں۔

تاہم، اس حوالے سے مزید تفصیلات آنا  باقی ہیں۔

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button