خلیج اردو
19 جنوری 2021
دبئی : دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم نے اعلان کیا ہے کہ ان کی حکومت نے کورونا وائرس کے خلاف روک تھام اور انسداد میں 92 فیصد کامیابی حاصل کی ہے۔ اینڈیکس پر 92 فیصد ریٹنگ حکومت کی جانب سے کورونا کے خلاف انسداد اور مستعدی کیلیے کئے جانے والے اقدامات کو ظاہر کرتی ہے۔
دبئی کے ولی عہد اور ایگزیکٹیو کونسل آف دبئی کے چیئرمین شیخ حمدان کا کہنا تھا کہ حکومت کی بہترین کارکردگی پر ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ انہوں نے اسی جزبے کے ساتھ کام جاری رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں بہتر سے بہترین بننے کیلیے اور خوشحالی انڈیکس میں سہرفرصت رہنے کیلیے متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کے ویڈن سے رہنمائی لینی ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ جدت اور تمام منصوبے صرف ایک مقصد کیلیے ہے کہ عوام میں خوشحالی آئے اور خوشحالی ہماری اولین ترجیح ہے۔ ولی عہد نے حکومتی اکائیوں کو ہدایت کی کہ وہ اپنی خدمت کو مزید جدید اور فعال بنائیں تاکہ دبئی کو دنیا کا خوش ترین شہر بنایا جا سکے۔
شیخ حمدان نے کہا کہ خوشحالی ہمارے لئے اولین ترجیح ہے اور شیخ محمد کے ویژن کے مطابق ہم ہر سال اٹھارہ جنوری کو خوشحالی سے متعلق اینڈیکس جاری کریں گے۔ اس کے باوجود کہ کورونا وائرس کی وجہ سے مشکلات تھیں ، دبئی نے صارفین کو تسلی بخش سروسز مہینا کرنے کے حوالے سے 95.1 فیصد کامیابی حاصل کی ہے۔ صارفین کی خوشی 84 فیصد رہی ہے۔
شیخ حمدان کا یہ بیان ایسے وقت میں آیا جب انہوں نے اس سال صارفین کی خوشحالی سے متعلق اینڈیکس کا نتیجہ اعلان کیا۔ مختلف سروسز کو بہترین بنانے کیلیے انہوں نے میسٹری شاہر انڈیکس کا بھی اعلان کیا جو ایک غیرجانبدار سروے ہوگی اور حکومتی اکائیوں کے درمیان ہوگی جوہر چار مہینے بعد رپورٹ فراہم کرے گی۔
کا انسداد کرنے سے متعلق یو اے ای نے پرفارمنس میں سب کو پھیچے چھوڑ دیا۔ نتائج انتہائی شاندار