خلیجی خبریںمتحدہ عرب امارات

رمضان المبارک کے دوران دبئی نے اسکولوں کے اوقات کار کم کرنے کا اعلان کردیا

خلیج اردو: دبئی کی نالج اینڈ ہیومن ڈویلپمنٹ اتھارٹی (KHDA) نے جمعہ کو اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران دبئی میں اسکول کے تدریسی تدریسی اوقات پانچ گھنٹے سے زیادہ نہیں ہونے چاہئیں۔

جی ای ایم ایس اوور انڈین اسکول، دبئی کی پرنسپل للیتا سریش نے خلیج ٹائمز کو بتایا کہ وہ اصل اوقات کا تعین کرنے اور اسے KDHA کو جمع کرانے کے لیے والدین سے مشاورت کریں گے۔

کچھ اسکولوں نے پیر سے جمعرات تک صبح 7.45 بجے سے دوپہر 12.45 بجے تک کا شیڈول مقرر کیا ہے۔ اور جمعہ کو اسکول معمول کیمطابق رہینگے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button