متحدہ عرب امارات

دبئی: 5 لاکھ 30 ہزار درہم رشوت مانگنے والے مینیجر کے خلاف مقدمے کا آغاز

 

خلیج اردو آن لائن:

دبئی کی کریمنل کورٹ میں ایک 52 سالہ یورپی مینیجر کے خلاف رشوت لینے مانگنے کے الزام میں مقدمے کا آغاز کر دیا گیا۔ مینیجر پر الزام ہے کہ اس نے چینی اور عرب مالکان کی دو کمپنیوں کے درمیان کوئی کام  کروانے کے لیے 5 لاکھ 30 ہزار درہم رشوت طلب کی تھی۔

جبکہ فنانشل مینیجر کو ان بے ضابطگیوں کی خبر ہو گئی، جس نے پولیس کو اطلاع کر دی۔ درخواست کنندہ کو یہ بھی پتہ چلا تھا کہ مدعاعلیہ کمپنی کی فیکٹری سے ہر ماہ میشینیں فروخت کرتا رہا ہے۔

تفتیش کے مطابق مدعاعلیہ نے چینی کمپنی سے 5 لاکھ جبکہ عرب کمپنی سے 30 ہزار درہم رشوت طلب کی تھی۔ مقدمے کے حوالے سے مزید قانونی کاروائی جا رہی ہے۔

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button