متحدہ عرب امارات

دبئی میں میٹرو سروس معمول کے مطابق بحال ھونا شروع گئی ہیں ; شیڈول جانیےء

آر ٹی آ نے اپنی سرکاری سوشل میڈیا سائیٹس کے ذریعے تفصیلات جاری کردی ہیں۔

روڈز اور ٹرانسپورٹ اَتھارِٹی نے جراثیم کشی پروگرام کی تکمیل کے بعد جمعرات کو میٹرو کے اوقات معمول کے مطابق بحال کرنے کا اعلان کردیا

گرین لائن کے اوقات اب سے ہفتے سے بدھ کے درمیان صبح 5:30 سے رات 12 بجے تک ہونگے اور اسکی اگلی صبح جمعرات کے روز صبح 5:30 بجے سے رات 1:00 بجے تک ہونگے اور اسکے اگلے دن جمے کو صبح 5 بجے سے رات ایک بجے تک کے ہونگے .

ریڈ لائن کے اوقات ہفتے سے بدھ کے درمیان صبح 5:30 سے رات 12 بجے تک اور اسکی اگلی صبح جمعرات کے روز صبح 5:30 بجے سے رات 1:00 بجے تک ہیں اور جمعے کے لیئے بہی یہی اوقات طے کیے گئے ہیں .

جراثیم کشی پروگرام کی تکمیل کے ساتھ ہی دبئی میٹرو ایک بر پھر سے ریڈ اور گرین لائنز پہ آپکی خدمت کو تیار ہے۔

 

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button