متحدہ عرب امارات

دبئی کا نیا جزیرہ دیرا سیاحوں کو خوش آمدید کہنے کیلئے تیار ہے۔

خلیج اردو
10 دسمبر 2020
دبئی: دبئی کا نیا جزیرہ دیرا سیاحوں کو خوش آمدید کرنے کیلئے بالکل تیار ہے۔ دیرا جزیرے پر پہلی جائیداد – 800 کمروں کا ریزرٹ ہے جو آج جمعرات (10 دسمبر) کو صبح 10 بجے کھول دیا گیا ہے۔ اس سے دبئی کیلئے ایک او میگا شاہکار کا آغاز ہو گیا۔

جیزرے میں آنے والے مہینوں میں مزید ہوٹلوں اور ساحل سمندر کے املاک کھل جائیں گے ۔ اس جیزرے کی آبادکاری میں اہم کردار ادا کربنے والے نکھیل ڈویلپرز پرامید ہیں کہ اسی طرح کی مزید ترقیاتی منصوبے یہاں بنائے جائیں گے۔

چیئرمین محمد ال شیبانی نے کہا ہے کہ نکھیل حکومتی اہداف کو حاصل کرنے کیلئے متنوع سیاحت اور تفریحی منصوبوں کی تخلیق اور فراہمی کی ایک طویل اور کامیاب تاریخ رہی ہے۔

ریو دبئی کا افتتاح ، دیرا جزائر اور دبئی کے لئے ایک اہم سنگ میل کا حصول نکھیل کیلئے بہت معنی خیز اور اہم ہے۔ امارات میں سیاحت کے نئے اور انوکھے تصورات لانے متعارف کرانے کیلئے مشہور نکھیل کی یہ کامیابیاں انہیں بین الاقوامی برانڈز کے ساتھ شراکت کے عزم کا اظہار ہے۔ دیرا جزیرہ 15 مربع کلومیٹر طویل "واٹر فرنٹ شہر” ہے جو دبئی کے حدود میں 40 کلو میٹر اضافی ساحلی پٹی شامل کررہا ہے۔

Source : Gulf News

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button