متحدہ عرب امارات

دبئی پولیس کی جانب سے اسٹریٹجک ڈرل کا اعلان، رہائشیوں کو ایڈوائزری جاری

خلیج اردو
دبئی: دبئی پولیس نے جمعرات کے روز اعلان کیا ہے کہ وہ جمعہ 9 ستمبر کو دبئی میردف سٹی سینٹر میں ایک اسٹریٹجک مشق کریں گے۔

کمیونٹی ممبران سے گزارش ہے کہ وہ پولیس یونٹوں کو راستہ دیں۔ ڈرل سائٹ سے دور رہیں اور ڈرل کی تصویر نہ بنائیں۔

ڈرائیوروں سے کہا گیا ہے کہ جب جمعہ کو صبح 3 بجے شروع ہونے والی اسٹریٹجک ڈرل ہوگی تو وہ پولیس یونٹوں کو راستہ دیں۔

یہ مشق دبئی پولیس اپنے شراکت داروں کے تعاون سے کر رہی ہے۔

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button