متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : دبئی پولیس نے مزدوروں میں چھتریاں اور خوراک تقسیم کر دیا

 

خلیج اردو

02 اگست 2021

دبئی : دبئی پولیس اور سماجی تنظیم دی سپیرٹ آف دی یونین ولنٹیئرز نے مزدوروں میں چھتریاں ، ٹوپیاں اور خوراک تقسیم کی ہے۔ چھتریوں سے مزدور گرمی سے محفوظ رہیں گے۔

 

ہاٹا پولیس اسٹیشن کےئ ڈائریکٹر کرنل مبارک الکتابی کا کہنا ہے کہ ایسے اقدامات رضاکارانہ اقدامات ، یگانت اور معاشرے میں ایک دوسرے کی مدد کا جزبہ بڑھانے کیلئے موئثر ثابت ہوتے ہیں۔

 

انہوں نے بتایا کہ اس تقریب کے دوران کرونا وائرس سے متعلق تمام حفاظتی اقدامات کیے گئے تھے۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button