متحدہ عرب امارات

دبئی کے ریگولیٹر نے ابراج گروپ کے سابق سی او او کو بدانتظامی میں ملوث ہونے پر 1.15 ملین ڈالر جرمانہ عائد کردیا

خلیج اردو

دبئی: دبئی کے مالیاتی ریگولیٹر نے پرائیویٹ ایکویٹی فرم ابراج گروپ کے سابق چیف آپریٹنگ آفیسر وقار صدیق کو فرم کی بدانتظامی میں جانتے ہوئے ملوث ہونے پر 1.15 ملین ڈالر کا جرمانہ کیا ہے۔

 

دبئی میں مقیم ابراج 2018 میں اپنے خاتمے تک مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کا سب سے بڑا بائ آؤٹ فنڈ تھا۔ جب سرمایہ کاروں نے اس کے 1 بلین ڈالر ہیلتھ کیئر فنڈ کے انتظام کے بارے میں خدشات کا اظہار کیا۔

Source: Khaleej Times

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button