متحدہ عرب امارات

تین دنوں کیلئے 3,000 سے زائد اشیاء پر 75% ڈسکاؤنٹ کا اعلان کر دیا گیا

خلیج اردو
دبئی : متحدہ عرب امارات میں یونین کوپ جو کہ سب سے بڑا کوآپریٹیو صارفین کا گروہ ہے۔ جمعران کو گروہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اٹھارہ سے بیس فروری کے درمیان جاری رہے گا۔

مخصوص کردہ 3,000 اشیاء پر 75 فیصد اشیاء پر یونین کوپ کے تمام اسٹورز پر رعایت ہوگی۔ ابرشہ مال ، الورقہ سٹی مال ، البرشہ ساؤتھ مال اور اتحاد مال اس مہم میں حصہ لیں گے۔

یونین کوپ کے شعبہ خوشی اور مارکیٹنگ کے ڈائریکٹر سہیل البستاکی نے کہا کہ ریٹیلرز ہفتہ وار اور ماہانہ بنیادوں پر پروموشنل مہمات شروع کرتا ہے۔

صارفین کو خوش کرنے کیلئے اپنی کوششوں کے حصے کے طور پر ایسے ٹرانزیکشن پیش کیے جائیں جن میں کمیونٹی کے اراکین کی ضروریات کو پورا کرنے والی بڑی رعایتیں شامل ہوں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ کوآپریٹیو نے پانچ ملین درہم اس آفر کو دیئے ہیں۔ اس میں تین ہزار اشیاء جن میں سبزیاٰں ، جوس ، گوشت ، سائسس ، رائیس ، آئل اور پانی وغیرہ شامل ہیں۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button