متحدہ عرب امارات

دبئی سڑکوں پر ایک دن میں متعدد حادثات

(خلیج اردو ) دبئی سڑکوں پر ایک دن میں متعدد حادثات ہوئے جس کی وجہ سے سڑکوں پر گاڑیوں کا رش بڑھ گیا ۔

دبئی پولیس کے مطابق شیخ محمد بن زاید روڈ پر دبئی العین پل کے ساتھ جبل علی کی جانب جانے والی گاڑیوں کو رش کا سامنا کرنا پڑھا ۔دبئی پولیس نے ڈرائیوروں کو متبادل راستے اختیار کرنے کی ہدایت کردی ۔

دبئی پولیس کے مطابق دوسرا حادثہ ورلڈ ٹریڈ سنٹر پر ہوا اور آل غرہود پل پر گاڑیوں کا رش بڑھ گیا ۔دبئی پولیس نے کہا کہ ریڈ سگنل کی خلاف ورزی کرنے سے مختلف حادثات رونما ہوتے ہیں ۔

Source:Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button