متحدہ عرب امارات

چوری کی گئی قیمتی گھڑی جو یورپ کا سفر کرکے واپس اپنے مالک تک پہنچائی گئی


خلیج اردو
14 اکتوبر 2021
دبئی : وہ قیمتی گھڑی جو چوری کے بعد مختلف مالکان تک پہنچائی گئی اور وہاں سے یورپ کا سفر کرنے کے بعد بالاخر اپنے مالک تک پہنچ گئی۔ دبئی پولیس نے گھڑی اصلی مالک کوچ کاسمن اولارئیو تک پہنچائی گئی۔

اولارئیو رومانیا کے ایک فٹ بال منیجر اور سابقہ کھلاڑی ہے۔ انہوں نے سعودیہ ، قطر اور متحدہ عرب امارات میں اعلیٰ سطح کے کلب کی بنیاد رکھی ہے۔

سابق العین اور الاحلی فٹ بال کوچ کو ایک ویڈیو میں یہ کہتے ہوئے سنا گیا ہے کہ انہیں کبھی بھی گھڑی واپس ملنے کی توقع نہیں تھی۔

دبئی پولیس نے چوری شدہ گھڑی کی بازیابی میں اپنی پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کیا ہے۔ اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ دبئی دنیا کا محفوظ ترین شہر کیوں ہے اورلوگ یہاں بے فکر ہوکر رہتے ہیں۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button