متحدہ عرب امارات

عید کے دنوں میں سب سے زیادہ پیش آنے والے حادثات میں پھیچے سے گاڑی ہٹ کرنا شامل ہے

خلیج اردو
25 جولائی 2021
دبئی : دبئی پولیس نے بہت سے ٹریفک حادثات ریکارڈ کیے ہیں جن میں سے اکثریت ان حادثات کی ہے جہاں گاڑیوں کو ایک دوسرے نے پھیچے سے ہٹ کیا ہے۔

عید کے پہلے تین دنوں میں پیش آنے والے حادثات کے بارے میں پولیس نے بتایا ہے کہ زیادہ تر ٹیل گیٹنگ کی وجہ سے تھے جبکہ تیز رفتاری اور لین سے بے رخی دیگر وجوہات میں شامل تھے۔

پولیس کے ایمرجنسی ہاٹ لائن 999 کو 37422 کالز موصول ہوئیں جبکہ 901 کو 5456 کالز موصول ہوئیں۔ پولیس کو 568 ای میلز اور 475 چیٹ موصول ہوئیں۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button