متحدہ عرب امارات

دبئی پولیس نے لاکھوں درہم چوری کرنے والوں کو دس گھنٹے بعد ہی پکڑ لیا

خلیج اردو
28 جولائی 2021
دبئی : دبئی پولیس نے چوری کے ذریعے 13 ملین درہم کرنے والے ملزمان کو دس گھنٹوں میں گرفتار کر لیا ہے۔ چوروں نے ایک شوروم میں گھس کر جیولری اور قیمتی گھڑیاں چوری کیں۔

پولیس نے واقعے کی اطلاع ملتے ہی ٹیم تشکیل دی اور آپریشن کی مدد سے چوروں کو گرفتار کیا۔

دبئی پولیس نے عوام سے کہا ہے کہ وہ ایسے مشکوک سرگرمیوں کی پولیس کو فوری اطلاع دیا کریں۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button