متحدہ عرب امارات

دبئی ٹریفک الرٹ : ٹریڈ سنٹر کے قریب ٹریفک حادثے کے باعث شہری چوکنا رہیں ، حکام

خلیج اردو
دبئی :دبئی میں پولیس ٹریفک کے حوالے سے کافی الرٹ رہتی ہے۔ کسی بھی ناخوگوار حالات میں عوام کو ہموار ٹریفک اور روانی فراہم کرنے کیلئے پولیس کا نظام ٹریفک کافی جدید ہے۔

آج بھی جب ٹریڈ سنٹر کے قریب ٹریفک حادثہ ہوا تو پولیس نے فوری طور پر الرٹ جاری کردیا تاکہ متعلقہ روڈز پر چلنے والوں کیلئے آسانی ہو۔

دبئی پولیس نے ڈرائیوروں کو انتباہ جاری کیا ہے کہ ورلڈ ٹریڈ سنٹر دبئی کے قریب ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں پولیس نے بتایا ہے کہ حادثہ ابوظبہی کی جانب جانے والے سنٹر کے ایزیٹ پر پیش آیا ہے،

پولیس نے ٹویٹ میں ڈرائیوروں سے کہا ہے کہ وہ اس علاقے میں گاڑی چلاتے وقت محتاط رہیں۔

قانون کے مطابق ٹریفک والی جگہوں پر رش بنانا اور رش بنانا قابل سزا جرم ہے جس پر جرمانہ کیا جاتا ہے۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button