متحدہ عرب امارات

رقم سے بھرا بٹوہ جب ایک مزدور کو ملا تو انہوں نے اصل مالک تک اس کی امانت پہنچائی

خلیج اردو
28 ستمبر 2021
دبئی : دبئی میں ایک مزدور نے رقم سے بھرا بٹوہ ملنے پر اسے مالک تک پہنچایا ہے جس پر انہیں حکام کی جانب سے عزت اور احترام سے نواز گیا ہے۔

دبئی بلدیہ نے ایک ورکرز ذاکر حسین کی تصویر پوسٹ کی ہے جس میں ان کی ایمانداری اور غیرت کیلئے انہیں تحفے سے نوازا گیا ہے۔

عام طور پر حکام لوگوں کی اچھائیوں اور نیک کارناموں کیلئے ان کو اعزاز سے نوازتے ہیں۔

حال ہی میں عجمان پولیس نے ایک بھارتی شہری کو اے ٹی ایم پر بھاری رقم ملنے کے باوجود اسے حکام کے حوالے کرنے پر اعزاز سے نواز گیا تھا۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button