متحدہ عرب امارات

آج ایکسپو 2020 کے رنگ میں رنگا ایمریٹس کا جہاز شیخ زید روڈ پر اڑتا ہوا دیکھائی دیا ہے

خلیج اردو
13 اکتوبر 2021
دبئی : ایکسپو 2020 دبئی کی تشہیر کے سلسلے میں ایمریٹس کا خصوصی طور پر سجایا گیا جہاز دو دنوں کیلئے شیخ زید روڈ پر فلائی کم بلندی کی فلائی پاسٹ کرے گا۔ یہ آج اڑتا ہوا دیکھائے دیا ہے اور کل 14 اکتوبر کو بھی فلائی پاسٹ کرے گا۔

میڈیا اور عوام کو صبح 5 بجے سے صبح 8 بجے کے درمیان شیخ زید روڈ پر دبئی ایکسپو 2020 سائٹ اور اس کے آس پاس کے علاقوں کے مختلف مقامات پر ہوائی جہاز دیکھنے کو ملیں گے۔

اس حوالے سے ایئرلائن نے کہا ہے کہ خصوصی فلائی پاس بہت جلد سامنے آئے گا۔

ایمریٹس نے کہا ہے کہ خصوصی اے 380 لیوری کے فلائی پاسٹ کی تصاویر اور ویڈیوز ضرور بنائیں لیکن ڈرون کا استعمال کرتے ہوئے فلائی پاسٹ کو خطرے میں نہ ڈالیں اور نو فلائی زونز سے متعلق تمام ایوی ایشن حکام کی ہدایات پر عمل کریں۔

ستمبر میں ایمریٹس نے اپنے اے 380 طیاروں پرایکسپو 2020 دبئی کے پرکشش لیوری کو متعارف کرایا تھا۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button