متحدہ عرب امارات

کسی بھی ایمرجنسی کے صورت میں برج خلیفہ کو خالی کروانے کے حوالے سے مشق آج ہوگی

 

خلیج اردو آن لائن:

برج خلیفہ آگ لگنے یا کسی دوسری ایمرجنسی کی صورت میں خالی کروانے کے حوالے سے ہر سال مشق کی جاتی ہے۔ اور اس سال یہ مشق آج یہ پیر کے روز کی جائے گی۔

دبئی میڈیا آفس کی جانب سے جاری کردہ ایک نوٹس میں بتایا گیا ہے کہ یہ مشق ہر سال کی جاتی ہے جس کسی ایمرجنسی کی صورت میں رپسانس ٹیموں کی تیاری کو ٹیسٹ کیا جاتا ہے تاکہ "رہائشیوں اور مہمانوں کی حفاظت کے بہترین معیار کو یقینی بنایا جا سکے”۔

یہ ڈرل آج صبح 10 بج کر 30 منٹ پر کی جانی تھی۔ جس ایک اور مقصد نئے سال کے جشن کی تیاری میں بھی مدد دینا تھا۔

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button