متحدہ عرب امارات

عیدالفطر کی ممکنہ تاریخ کا اعلان ہو گیا

خلیج اردو
دبئی : متحدہ عرب امارات میں حکام نے عیدالفطر کی ممکنہ تاریخ کا اعلان کر دیا۔ ایمریٹس آسٹرونومیکل سوسائیٹی نے منگل کے روز اعلان کر دیا۔

ایمریٹس آسٹرانومیکل سوسائیٹی کے بورڈ چیئرمئن ابراہیم الجروان کا کہنا ہے کہ دو مئی بروز سوموار شوال کا پہلا دن ہوگا جس کا مطلب ہے کہ رمضان کا خاتمہ اور عید کا دن۔

رویت ہلال کمیٹی یکم مئی کو اجلاس میں اس حوالے سے تصدیق کرے گی۔

Source: Khaleej Urdu

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button