
خلیج اردو
ابوظہبی:چھ سالہ بچی کنویں پندرہ میٹر گہرے کنویں مین گرگئی تاہم انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کی بروقت کاروائی سے اسکو ریسکیو کرلیا گیا۔یہ واقعہ دیبا الفجیرہ میں پیش آیا۔
متحدہ عرب امارات کے وزیر داخلہ لیفٹننٹ جنرل شیخ سیف بن راید النہیان نے شول میڈیا پر ایک ویڈیو شئیر اور ساتھ ہی ایک تحریر لکھی جس میں انہوں نے بچی کی جان بچانے پر سول ڈیفنس کا شکریہ اداکیا۔وزیر داخلہ کی جانب سےٹویٹر پر شئیر کی گئی ویڈیو میں سول ڈیفنس کے اہلکار کو ایک تنگ کنویں میں نیچھے جاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو میں تھوڑٰ دیر بعد اہلکار ننھی بچی کو ساتھ لیکر اوپر آتا ہے۔
أثنى سموه على جهود فريق الدفاع المدني
سيف بن زايد يطمئن على صحة طفلة إماراتية بعد سقوطها في بئرHH recognizes the Civil Defense team for the efforts
Saif bin Zayed reassures the health of an Emirati girl after she fell into a well pic.twitter.com/8wyluQrmZw
— وزارة الداخلية (@moiuae) February 21, 2022
ویڈیو میں بعدازاں بچی کو ابتدائی طبی امداد کے دوران مسکراتے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔وزیر داخلہ شیخ سیف نے اسپتال جا کر ننھی بچی کی عیادت بھی کی۔