متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : ایمریٹس ایئرلائنز نے مزید ممالک کیلئے فلائٹس منسوخ کر دی

خلیج اردو
11 جون 2021
دبئی : دبئی میں موجود ایمریٹس ایئرلائنز نے اعلان کیا ہے کہ وہ زومبیا اور یوگانڈا کیلئے 11 جون سے فلائٹس منسوخ کررہا ہے۔

ایئرلائنز کے مطابق ایمریٹس ایئرلائنز دبئی سے لاساکا ، ہرارے اور دبئی سے انٹیبل کیلئے مقررہ فلائٹس جاری رہے گی۔

وہ مسافرو جو پچھلے 14 گھنٹوں میں زوبیا اور یوگانڈا کیلئے اڑان بھر چکے ہیں ، وہ کسی بھی طرح سے متحدہ عرب امارات نہیں آپائیں گے۔

متحدہ عرب امارات کے شہری اور ان کے قریبی رشتہ دار یا متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزہ رکھنے والے اور کسی سفارت مشن سے تعلق رکھنے والے اراکین اس فیصلے سے مثتثنیٰ قرار دیئتے جائیں گے۔

اس سے قبل حکام نے زومبیا ، ڈی آر کانگواور یوگانڈا سے آنے والے مسافروں پر پابندی لگائی تھی۔

یہ وضاحت کی گئی ہے کہ کارگو کی سہولیات بدستور جاری رہے گی۔

Source : Khaleej Time

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button