متحدہ عرب امارات

ایکسپو 2020 دبئی : متحدہ عرب امارات کے قومی دن پر مفت انٹری کا اعلان کر دیا گیا

خلیج اردو
دبئی : متحدہ عرب امارات کے قومی دن پر دبئی ایکسپو 2020 میں داخلہ مفت کر دیا گیا ہے۔

یکم اکتوبر کو شروع ہونے والے اس عالمی میگا ایونٹ میں مخصوصی مواقع پر ہر بار داخلے کیلئے خصوصی پاسز جاری کیے جائیں گے۔

اپنے تازہ ترین اعلان میں رہائشیوں اور سیاحوں کیلئے موقع ملے گا کہ وہ 2 دسمبر کو قومی دن کے موقع پر ایکسپو میں مفت جا سکیں گے۔

یہ اقدام متحدہ عرب امارات کے قومی دن کی مناسبت سے اٹھایا گیا ہے۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button