متحدہ عرب امارات

ایکسپو 2020 دبئی : آپ کو مختلف اسٹیشنز پر بائیک رینٹ پر لینے کیلئے دستیاب ہوں گے

خلیج اردو
یکم اکتوبر 2021
دبئی : آپ ایکسپو 2020 کی جگہ پر مختلف تئیس اسٹیشنز پر سائیکل کرائے پر لینے کو ملیں گے۔ آپ بائیک کرکے اس پر سفر کرسکتے ہیں۔

روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی آر ٹی اے نے کہا کہ کریم نے 230 سائیکل کھڑے کیے ہیں تاکہ اس میگا ایونٹ کے مختلف تقریبات سے لطف اندوز ہوسکے۔

آر ٹی اے کے پبلک ٹرانسپورٹ کے سی ای او احمد بہروزیان کا کہنا ہے کہ بائیک کرائے پر شیئر کرنا ایکسپو میں جانے کیلئے ایک بہترین آئیڈیا ہے۔ ہم دبئی میٹرو ، بس اور ٹیکسی کا استعمال کرسکتے ہیں۔

کریم کے سی ای او اور شریک بانی مدثر شیخہ نے کہا کہ کریم کو زیادہ آسان نقل و حرکتکیلئے ایکسپو 2020 کی حمایت میں فعال طور پر حصہ لینے پر فخر ہے۔ ہمارے پاس لوگوں کی زندگیوں کو آسان اور بہتر بنانے کا ایک مشن ہے جس میں زیرو ویٹ ٹائم سروس کی پیشکش اور بغیر کسی رکاوٹ کے تجربہ کی پیشکش شامل ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اس بات کو ذہن میں رکھتے ہوئے ہم مقامی کمیونٹیز اور سیاحوں کو اس اہم موقع کے قریب لانے کا موقع ملنے پر خوش ہیں۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button