متحدہ عرب امارات

ایکسپو 2020 دبئی : شیخ محمد سے ابوظبہی کے ولی عہد کی ملاقات ، خوبصورت مستقبل کیلئے دونوں میں امید کا تبادلہ

خلیج اردو
20 اکتوبر 2021
دبئی : جب دو خوبصورت اذہان اور آئیڈیاز کو ایک ساتھ ملایا جائے تو اس سے خوشحال مستقبل بنتا ہے۔ یہ وہ امید ہے جو متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے بدھ کے روز اس کا اظہار کیا۔

یہ بیان نائب صدر نے آج ایکسپو ٹونٹی ٹونٹی دبئی میں ہونے والے ان کی ابوظبہی کے ولی عہد شہزادہ اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم لیڈر سے ملاقات کے بعد سامنے آیا ہے۔

انہوں نے اس حوالے سے ٹویٹ میں کہا کہ ایکسپو میں ہونے والی ملاقاتیں عظیم آئیڈیاز کیلئے ہیں۔ یہ عظیم ذہنوں کی خوبصورت ملاقات ہوتی ہے جو خوبصورت مستقبل بناتے ہیں۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button