متحدہ عرب امارات

دبئی کے ایک ریسٹورانٹ میں آگ لگنے کی اطلاع

واقعے میں کوئی بھی شخص زخمی نہی ہوا

دبئی کے شہری دفاع نے بدھ کی صبح ڈیرا دبئی کے ایک ریستوراں میں لگی آگ کو قابوکرلیا ۔

سیول ڈیفنس نے کہا، کہ ریسٹورانٹ کی چمنی خراب ہونے کے وجہ سے آگ بھڑک اٹھی اور دھوئیں کا سبب بنی ، انہوں نے مزید کہا کہ چمنی تو ٹھیک کروا لیا گیا ہے اور اس وقت ریسٹورانٹ کے کولنگ کا عمل جاری ہے.

اس سے قبل ، سول ڈیفنس کے آپریشن روم میں صبح 9.58 بجے ڈیرا سٹی سنٹر کے سامنے واقع ایک ریستوراں میں آگ لگنے کی اطلاع موصول ہوئی۔ پورٹ سعید اسٹیشن سے شہری دفاع کی ٹیمیں حرکت میں آگئیں اور آگ کو پھیلنے سے روک دیا۔

 

Source  : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button