متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : آر ٹی اے کی جانب سے 4 نئے روٹس کی اجراء کے بعد عوام سے کورونا ضوابط پر عمل کرنے پر زور

خلیج اردو
یکم جنوری 2021
دبئی : آر ٹی اے نے پبلک ٹرانسوپرٹ استعمال کرنے والوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کورونا وائرس سے متعلق ضوابط پر عمل پیرا ہوں ۔ یہ اعلان چار نئے روٹس شروع کرنے کے بعد کیا گیا ہے۔

آر ٹی اے کے مطابق روٹ 2020 میں چار نئے اسٹیشن کا اضافہ کیا گیا ہے ۔ نئے روٹس پر صبح 10 بجے جل اسٹیشن سے بس نکلے گی۔

چار نئے اسٹیشن میں جل علی ، دی گارڈنز ، ڈسکوری گارڈن اور آل فرجان شامل ہیں۔اس اقدام کا مقدس عوام کیلئے پبلک ٹرانسپورٹ میں مزید بہتری لانا ہے۔

Source : khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button