متحدہ عرب امارات

سعودی عرب ، بھارت اور برطانیہ کیلئے پروازوں ، بحالی کے عمل میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے

خلیج اردو
ابوبظبہی : سعودی عرب ، بھارت اور برطانیہ کیلئے اتحاد ایئرویز کی پروازوں میں بدریج اضافہ ہوا ہے اور یہ بحالی کافی تیزی سے ہورہی ہے۔

اتحاد کی نائب صدر برائے سیل فاطمہ المہاری نے کہا ہے کہ کارپوریٹ ٹریول کی بحالی میں وقت لگے گا لیکن عام پروازیں ابھی تیزی سے بحال ہورہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس کیلئے خوش اور گرمجوشی ہے۔ یہ اس کے علاوہ ہے جو ابوظبہی اور دبئی کے بیچ بارڈر پر ایکسپو کے دنوں سے قبل چیک پوائنٹس کے خاتمے سے پہلے ہوا۔

جہاں تک آنے والے دوستوں اور رشتہ داروں کی بات ہے تو اتحاد کے اکثر ٹریفک کائرہ اور جورڈن کیلئے زیادہ ہوتی ہے۔

تفریحی سیکٹر میں یورپ اور امریکہ اتحاد ایئرلائن کی سب سے بڑی مارکیٹوں میں شامل ہو گئے ہیں۔ فاطمہ نے کہا کہ ہمارے پاس جزیرے بھی ہیں ۔ ہم نے کچھ موسمی راستے بحال کیے ہیں جیسے مائیکونوس ، سینٹورینی اور ملاگا اور سب سے بڑھ کر مالدیپ اور سیچلس ہیں۔

اتحاد نے اعلان کیا ہے کہ وہ 7 اکتوبر سے اپنی خصوصی سروس کو چار سے پانچ ہفتہ وار پروازوں تک بڑھا دے گا۔

اتحاد کے سینئر نائب صدر برائے سیل اور کارگو مارشل ڈریو نے کہا کہ سیچلس ایک طرح کی منزل ہے اور متحدہ عرب امارات میں ویکسین کے مسافروں کے بغیر قرنطینہ کے وہاں اور واپس پرواز کرنے کے قابل ہونے کے ساتھ یہ مختصر سفر یا طویل خاندانی تعطیل کیلئے بہترین منزل ہے۔

متحدہ عرب امارات کے رہائشی یورپی شہروں کو اب اپنی پہلی ترجیح پر رکھتے ہیں۔ اتحاد کیلئے سروسز کی سبسکرپشن میں اضافہ ہوا ہے انہوں نے پچھلے ہفتے دبئی مال میں پچاس فیصد رعایت کا اسٹینڈ آویزاں کیا تھا۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button