متحدہ عرب امارات

ابوظہبی: اسکولوں کے طلباء کو  مفت پی سی آر ٹیسٹ کی سہولت 30 ستمبر تک فراہم کی جائے گی

 

خلیج اردو آن لائن:

ابوظہبی ہیلتھ اتھارٹی کی جانب سے پیر کے روز اعلان کیا گیا ہے کہ ابوظہبی میں اسکولوں کے طلباء کے کورونا پی سی آر ٹیسٹ 30 ستمبر تک مفت کیے جائیں گے۔ مزید برآں، پیر کے روز ہی حکام کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ جی42 ہیلتھ کیئر سیہا کے ڈرائیو تھرو سنٹروں پر سالیوا ٹیسٹوں کی  سہولت بھی موجود ہے۔

سیہا کوویڈ 19 اسکریننگ سنٹر ہفتے سے جمعرات تک صبح 8  سے رات 8 بجے تک کھلے ہوتے ہیں۔ جبکہ کہ جمعے کے روز صبح 10 سے رات 8 بجے تک کھلے ہوتے ہیں۔  بغیر اپوائنٹمنٹ کے واک ان ویکسینیشن کی سہولت صرف طلباء کو فراہم کی جائے گی۔

ابوظہبی میں سیہا کے  ڈرائیو تھرو کوویڈ اسکریننگ سنٹروں کا پتہ درج ذٰیل ہے:

  • سیہا ڈرائیو تھرو اسکریننگ سنٹر، زید اسپورٹس سٹی
  • سیہا ڈرائیو تھرو اسکریننگ سنٹر، الباہیا
  • سیہا ڈرائیو تھرو اسکریننگ سنٹر، المنہال
  • سیہا ڈرائیو تھرو اسکریننگ سنٹر، الشمخہ، ابوظہبی

العین میں سیہا ڈرائیور تھرو کوویڈ اسکریننگ سنٹروں کا پتہ درج ذیل ہے:

  • سیہا ڈرائیو تھرو اسکریننگ سنٹر، اشارج
  • سیہا ڈرائیو تھرو اسکریننگ سنٹر، ال ہیلی
  • سیہا ڈرائیو تھرو اسکریننگ سنٹر، الساروج، العین
  • سیہا ڈرائیو تھرو اسکریننگ سنٹر، ال عامیرہ

الظفرۃ میں سیہا ڈرائیور تھرو کوویڈ اسکریننگ سنٹروں کا پتہ درج ذیل ہے:

  • سیہا ڈرائیو تھرو اسکریننگ سنٹر، غیاثی
  • سیہا ڈرائیو تھرو اسکریننگ سنٹرلیوا
  • سیہا ڈرائیو تھرو اسکریننگ سنٹردلما
  • سیہا ڈرائیو تھرو اسکریننگ سنٹر، مدینت زید
  • سیہا ڈرائیو تھرو اسکریننگ سنٹر، المفرا
  • سیہا ڈرائیو تھرو اسکریننگ سنٹر، ال سلہ

دبئی میں کورونا اسکریننگ سنٹروں کی تفصیل درج ذٰیل ہے:

  • نشینل اسکریننگ سنٹرمینا راشد
  • نشینل اسکریننگ سنٹر، سٹی واک، دبئی
  • نشینل اسکریننگ سنٹر الخوانیچ

ام القواین، عجمان، راس الخمہ:

  • نیشنل اسکریننگ سنٹر ام القواین
  • نیشنل اسکریننگ سنٹر راس الخیمہ
  • نیشنل اسکریننگ سنٹر عجمان

Source: Gulf Today.

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button