متحدہ عرب امارات

اسلام آباد میں اب آپ ڈرون کی مدد سے خوراک کی ڈیلوری حاصل کریں گے

خلیج اردو
30 ستمبر 2021
اسلام آباد : پاکستان کے شہر اقتدار کے ڈپٹی کمشنر محمد حمزہ شفقات نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ اسلام آباد میں بہت جلد فوڈ ڈیلوری ڈرون کی مدد سے ہوگی۔

اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا ہے کہ ڈرون استعمال کرتے ہوئے خوراک کی ترسیل کا عمل بہت جلد شروع ہوگا۔

لوگوں نے سوشل میڈیا پر اس خبر کیلئے دلچپسپ ردعمل دیکھایا ہے۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button