پاکستانی خبریںمتحدہ عرب امارات

ملتان میں روسی دوشیزہ نے ہوٹل کی کھڑکی سے چھلانگ لگادی

خلیج اردو: ملتان کے نجی ہوٹل میں روسی دوشیزہ نے کھڑکی سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرنیکی کوشش کی۔

پولیس کے مطابق روسی خاتون آئی کرسٹیا سانگلہ ہل کے ایک نوجوان سے ملنے پاکستان آئی تھی، سانگلہ ہل کا رہائشی عبداللہ اور خاتون دبئی میں ساتھ رہتے تھے۔

پولیس کا کہنا ہےکہ عبداللہ خاتون کو دبئی چھوڑ کر آگیا تھا، خاتون اسے ڈھونڈنے پاکستان آئی تھی اور نہ ملنے پر دلبرداشتہ ہو کر ہوٹل کی کھڑکی سے چھلانگ لگادی جس سے وہ معمولی زخمی ہوگئی۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button