متحدہ عرب امارات

جبل علی میں بڑے پیمانے پر لگنی والی آگ پر قابو پا لیا گیا

خلیج اردو
18 اکتوبر 2021
دبئی : جبل علی کے صنعتی علاقے میں لگنے والی آگ پر قابوب پالیا گیا ہے۔ یہ آگ تیل کے فاصل مادوں کو لگائی گئی تھی جسے حکام کے مطابق اب قابو میں پایا گیا ہے۔

حکام کے مطابق دبئی سول ڈیفنس کی ٹیم آگ بجھانے کے بعد کولنگ کا مرحلہ جاری ہے۔

دبئی میڈیا آفس نے بتایا ہے کہ علاقے میں کثیف دھواں دیکھا گیا ہے جو تیل میں تر ہونے والی اشیاء کو لگ گئی تھی۔ بیان میں یہ بھی بتایا گیا کہ فیکٹری ایک ویران علاقے میں ہے جہاں آگ پر قابو پانے کے دوران کسی قسم کا کوئی زخمی نہیں ہوا۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button