متحدہ عرب امارات

بھارت سے متحدہ عرب امارات کے سفر ، مسافروں کو چھ گھنٹے پہلے ایئرپورٹ پہنچنے کی ہدایت

 

خلیج اردو

11 اگست 2021

دبئی : متحدہ عرب امارات کیلئے سفر کے حوالے سے ایئر انڈیا ایکسپریس نے بدھ کے روز ایک ہدایت نامہ جاری کیا ہے جو ایمریٹس کی جانب سے نئے رولز کے اعلان کی پیروی کرتا ہے۔

 

ایئرلائنز نے مسافروں سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنی منزل مقصود کو چھ گھنٹے قبل پہنچے۔ وہ روانگی کی مقرر کردہ وقت سے چھ گھنٹے قبل پہنچے۔

 

متحدہ عرب امارات میں داخلے کی ضرورت کے مطابق بھارت کئے متعلقہ ایئرپورٹ پر ہر مسافر کیلئے ضروری ہے کہ وہ ایئرپورٹ تیز ترین پی سی آر کرونا ٹیسٹ کرائیں۔

ایئرانڈیا ایکسپریس نے کہا کہ ٹیسٹ کاؤنٹرز روانگی کے وقت سے چار گھنٹے پہلے کھلیں گے اور روانگی سے دو گھنٹے پہلے بند ہونگے۔

 

Source :Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button