متحدہ عرب اماراتپاکستانی خبریں

کورونا وائرس کا مقابلہ : پی آئی اے کا پھنسے ہوئے پاکستانیوں کے لئے مزید خصوصی پروازوں کے اعلان

دبئی سے 2 ہزار سے زاید مسافروں کی وطن واپسی کے لئے پی آئی اے نے اتوار کو 4 اور پیر کو 6 خصوصی پروازوں کے اعلان کیا ہیں.

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) اگلے ہفتے دوران پھنسے ہوئے 2000 سے زائد پاکستانیوں شہریوں کو ملک واپس پھونچائے گیں، مسافروں کو ملک کے پانچ مختلف شہروں میں بھیجا جاۓ گا.

ذرائع نے بتایا کہ پی آئی اے اسلام آباد ، کراچی ، لاہور ، فیصل آباد اور ملتان کے لئے 11 خصوصی پروازیں چلائے گی ،جو کہ آج سے شروع ہوگی۔

ذرائع نے بتایا کہ ” پی آئی اے کی پہلی خصوصی پرواز PK224 ہفتے کے روز 200 کے قریب پاکستانیوں کو فیصل آباد لے کے جاۓ گی، اور اس کے بعد پیر کو مزید 10 خصوصی پروازیں شورع کی جاۓ گی ”

ذرائع کا کہنا ہے کہ ، پی آئی اے دبئی سے 2 ہزار سے زائد مسافروں کو وطن واپس بھیجنے کے لئے اتوار کو 4 اور پیر کو 6 پروازیں چلائے گی۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ، اتوار کے روز 4 پروازیں اسلام آباد، لاہور،ملتان اور فیصل آباد کے لئے روانہ ہوں گی، جبکہ پیر کے دن دو پروازیں ملتان کے لئے مختص کے گئے ہیں اور 4 پروازیں اسلام آباد، کراچی، لاہور اور فیصل آباد کے مختص ہیں .

اس وقت 40000 افراد نے دبئی میں پاکستان قونصل خانے میں وطن واپسی کے لئے اندراج کیا ہے. ان مئی سے 10000 سے زیادہ وہ لوگ شامل کے جنہے کورونا وائرس کے وجہ سے نوکریوں سے نکل دیا گیا ہیں .

ذرائع سے مزید یہ معلوم ہوا ہے کہ متحدہ عرب امارات می پھنسے ہوئے تمام 40000 پاکستانی شہریوں کو اگلے چھ ہفتوں میں وطن واپس بھیج دیا جاۓ گا .

Source : Khaleej Times

18 April, 2020

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button