متحدہ عرب امارات

کورونا وائرس مقابلہ : کوویڈ 19 کو پھیلاؤ کو روکنے کے لئےٹیکسیوں حفاظتی انتظامات

دبئی اور راس الخیمہ میں ٹیکسیوں میں بھی اسولٹرز نصب کے گئے ہے۔

متحدہ عرب امارات : ابو ظہبی میں ٹیکسیوں کوکوویڈ ۔19 کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے احتیاطی اقدام کے طور پر ٹیکسیوں میں اسولٹر نصب کر دئے گئے ہے.

اتوار کے روز ITC ابو ظہبی کے طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ مسافروں اور ڈرائیوروں کے تحفظ کے لئے ہم نے ٹیکسیوں میں پلاسٹک کے اسولٹر بنا دئے ہے جوکہ مسافروں اور ڈرائیوروں کو ایک دوسرے سے الگ رکھے گے.

ٹیکسی کی پچھلی سیٹ پر دو سے زیادہ مسافروں کو جانے کی اجازت نہیں ہے۔

 

View this post on Instagram

 

بدأ مركز النقل المتكامل بتزويد أسطول مركبات الأجرة في أبوظبي بفاصل عزل بلاستيكي بين السائق والركاب، حيث أن مركبات الأجرة مصرح باستخدامها من قبل راكبين اثنين فقط في المقعد الخلفي للمركبة، وذلك انطلاقاً من حرصه على صحة وسلامة المجتمع وضمن سلسلة الاجراءات الاحترازية التي اتخذها للحد من انتشار فايروس كورونا "كوفيد 19. #عطاء_في_عملي_وسلامه_في_بيتي #خلك_في_البيت #ملتزمون_ياوطن . ITC has started installing plastic isolators in its taxi fleet that separate drivers from passengers. Whereas no more than two passengers are allowed the back seat of the taxi. This is part of ITC’s endeavour to ensure the public safety and prevent the risk of coronavirus (COVID-19). #DedicationAtWorkSafetyAtHome #StayHome #StaySafe #AbuDhabi #InAbuDhabi @admediaoffice @abudhabidmt

A post shared by "ITC” مركز النقل المتكامل (@itcabudhabi) on

عوام کی حفاظت کو یقینی بنانے اور کورونا وائرس کے خطرے کو روکنے کے لئے یہ ITC کی کوششوں کا ایک حصہ ہے۔

Source : khaleej Times

20 April 2020

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button