متحدہ عرب امارات

دبئی پولیس نے ڈکیتی کی دوران جوڑے کو قتل کرنے والے ملزم 24 گھنٹوں کے اندر گرفتار کرلیا

ملزم جوڑے کو پہلے سے جانتا تھا کیوکہ اس سے پہلے ملزم کافی بار انکے گھر پر کام کرنے گیا تھا

دبئی کے ایک بنگلے میں ایک شخص نے مبینہ طور پر چاقو سے وار کرکہ ایک جوڑے کو قتل کیا، ملزم موقے سے فرار ہوگیا تھا، تاہم اسے 24 گھنٹوں کے اندر گرفتار کر لیا گیا

.پولیس نے بتایاکہ ملزم کا تعلق ایک ایشیائی ملک سے ہے
پولیس کا مزید کہنا تھا کے اس جوڑے کی بیٹی نے پولیس کو کال کی تو اس وقت بہت گبرائی ہوئی تھی، اور پولیس کو بتایا کے ایک شخص زبردستی سے بنگلے میں داخل ہوا تھا اور میرے والدین کو قتل کر کہ فرار ہوگیا

پولیس کی تفشیش کے بعد پتا چلا کے ملزم دیوار پلانگ کر اندر داخل ہوا تھا جبکہ گھر میں موجود افراد اس ٹائم سو رہے تھے.
بنگلے میں داخل ہونے کے بعد ملزم مقتول جوڑے کے کمرے میں گیا ور قیمتی سامان چرانے لگا جس پر گھر کا ملک جاگ اتا اور ملزم کو روکنے کی کوشش کی اسی اثنا میں مشتبہ شخص نے آدمی پر چوری سے وار کیا ، جس پر ملک مکان چخننے لگا اور اسکی بیوی جاگ اٹھی ، تب ملزم نے عورت کے کو چاقو سے وار کرکے مرنے کا اشارہ کیا، عورت نے مزاہمت کی کوشش کی جس پر ملزم نے اسے بھی قتل کر دیا

والدین کی چیخیں سن کر انکی 18 سالہ بیٹی انکے کمرے میں ای، وہا اپنے والدین کو لہو لہان دیکھ کر گبرا گئی اور ملزم کو فرار ہوتے دیکھ کر الارم بجایا ، جس پر ملزم نے اس پر بھی حملہ کیا ، تاہم لڑکی کی گردن پر معمولی سی چوٹیں آئیں ہیں. لڑکی نے اس سانحے کے بعد فورن پولیس کو کال کی اور واقعے سے خبردار کیا.

پولیس موقع پر پہونچ گئی اور بنگلے سے ایک ہزار میٹر دور الا قتل ڈھونڈ لیا، تاہم چھان بین کے بعد ملزم کو 24 گھنٹوں کے اندر گرفتار کرلیا

 

Source : khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button