متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات کے توام ہسپتال کو جمعے کے روز کوویڈ – 19 سے پاک قرار دے دیا گیا

متحدہ عرب امارات کے توام ہسپتال کو جمعے کے روز کوویڈ – 19 سے پاک قرار دے دیا گیا

حال ہی میں ابوظہبی کے شیخ شاخبووت میڈیکل سٹی کوویڈ – 19 سے پاک قرار دے دیا گیا .

جمعے کے روز لوکل اتھارٹیس کی طرف سے بیان آیا کے ابوظہبی کی کئے ہیلتھ سروسز اپنے کورونا میں مبتلا آخری مریض کو بھی ڈسچارج کرچکے ہیں .

العین کا توام ہسپتال بھی اب کوڈ فری قرار پا چکا ہے اور ہسپتال میں معمول کی سروسز بھی بحال ہوچکی ہے ، ابوظہبی ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ

”کورونا وائرس کے کیسس میں تیزی سے کمی لانے والا یہ سنگ میل ہیلتھ کیئر سیکٹر اور نیشنل اسکریننگ پروگرام کے ٹیسٹنگ لائن عملے کی مستقل کوششوں کی بنا پہ طے پایا ہے” .

جب کے العین کے ال خرایر نامی علاقے میں ابھی جراثیم کشی اور کوویڈ -19 کی جانچ کا کام جاری ہے۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button