متحدہ عرب امارات

کورونا وائرس کی نئی لہر ، سعودی عرب نے غیر ملکیوں کیلئے سفری پابندی ختم کر دی

خلیج اردو
28 دسمبر 2020
ریاض : سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اتوار کو ایک بیان میں کہا ہے کہ غیر ملکیوں کیلئے سفری پابندیاں ختم کی جارہی ہے۔ اب وہ سعودی عرب سے باہر جانا چاہیئں تو جا سکتے ہیں۔ گزشتہ اتوار کو سعودی عرب نے کورونا کی نئی قسم سامنے آںے کے بعد یہ اعلان کیا تھا کہ ایک ہفتے کیلئے تمام پروزوں کو منسوخ کیا جارہا ہے۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button