متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں نیا ویک اینڈ : ابوظبہی نے پیڈ پارکنگ کے دنوں اور ٹول فری اوقات کا اعلان کردیا

خلیج اردو
ابوظبہی : ابوظبہی کی پیڈ اسٹریٹ پارکنگ جسے موافق کہا جاتا ہے اور ٹول گیٹ طیعنی دارب سسٹم کے حوالے سے وضاحت کی گئی ہے کہ نئے ویک اینڈ سسٹم کے باوجود اس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔

انٹگریٹڈ ٹرانسپورٹ سنٹر آئی ٹی سی جو بلدیہ اور ٹرانسپورٹ ابوظبہی کے زیر کام کرتا ہے، نے ٹویٹر پر بتایا ہے کہ نئے ویک سسٹم کے باوجود موافق اور دارب سسٹم میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔ کسی دوسرے نوٹس تک پرانے اوقات کے مطابق ہی کام ہوگا۔

موافق کیلئے موجودہ سسٹم میں صبح اٹھ سے رات بارپ بجے تک اوقات ہے جو تبدیل نہیں ہوئی۔
آئی ٹی سی کے کسٹمر ہیپی نس سنٹر جمعہ ست جمعرات تک صبح سات بجے سے دوپہر تین بجے تک کام کرے گا۔ جمعہ کو صبح سات بجے سے دوپہر بارہ بجے تک کام کریں گے۔ عوامی بسیں اور فیریز اپنے ہی روٹین میں کام کریں گی۔

دارب ٹول گیٹ سے گزرنے والے ڈرائیور ہفتے سے جمعرات تک صبح سات بجے سے صبح کے بجے اور شام پانچ بجے سے شام سات بجے تک چار درہم ادا کریں گے یہ رش کے اوقات میں چارجز ہیں۔

پورے دن کیلئے دارب کے چارجز سولہ درہم اور پورے مہینے کیلئے دو دو درہم ہے۔ اگر آپ کے پاس دوسری گاڑی ہے تو اس کیلئےپھر ڈیڑھ سو اور تیسری گاڑی کیلئے سو درہم لیے جائیں گے۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button